اقطاب وابدال کا مسکن معلوم کرنے کا حساب
سوال
بعض کتب تصوف میں اقطاب وابدال کے مسکن کے بارے میں ایک حساب لگا کے یہ بتایا گیا ہے کہ فلاں قطب فلاں وقت فلاں سمت میں رہتا ہے آیا یہ نظریہ صحیح ہے یا غلط؟
جواب
ابدال کے متعلق تو کتب حدیث میں کچھ تعیین ملتی ہے باقی سب عالم کا جغرافیہ تو علم میں نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔