الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبولیت دعاء کے لئے ضعفاء کا وسیلہ

سوال

خود رسول اکرم ﷺ نے کفار پر فتح پانے کے لئے دعاء کے وقت خدا کے آگے فقراء صحابہ کا واسطہ پیش کیا تھا، کیا یہ بات شرع سے ثابت ہے، مجھے اس بات پر حوالہ چاہئے کہ یہ کسی کتاب اور صفحہ پر درج ہے؟

جواب

فقراء صحابہ کے لئے غزوہ بدر میں دعا کی تھی اور یہ بھی بارگاہ خداوندی میں عرض کیا تھا کہ اے خدا اگر یہ ختم ہو گئے تو تیری عبادت کرنے والا کوئی نہیں رہے گا، یہ بخاری شریف کتاب المغازی میں ہے۔ ج ۲ ص ۵۱۴

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو