الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریڈیو ٹیلیفون، تار برقی کے ذریعہ چاند کا ثبوت

سوال

ریڈیو، ٹیلیفون، تار برقی کی اطلاع پر کیا رویت یا عیدین کے چاند ہونے اور نہ ہونے کا فیصلہ ہو سکتا ہے، درانحالیکہ حکومت خودان ایجادات کو اس درجہ میں معتبر نہیں سمجھتی ہے کہ اس کی آواز پر کوئی عدالت کسی مقدمہ کا فیصلہ کر دے ان ایجادات کے جو موجد ہیں جب ان کی نگاہوں میں یہ چیزیں اتنا اعتبار نہیں رکھتی ہیں، تو پھر کیا شریعت مطہرہ کے احکامات پر یہ ایجادات حاکم ہوسکتی ہیں اور تمام علماء متقدمین و متاخرین کے طریق کار اور تحقیق کولغو، فضول، دقیانوسی، اور بیکار جیسے الفاظ سے یاد کیا جاسکتا ہے، رویت ہلال کے مسئلہ کی تحقیق کس…

جواب

عیدین کے چاند کیلئے شہادت ضروری ہے، مثلاً اگر ۲۹ / رمضان المبارک کو مطلع صاف نہ ہو تو آئندہ دن کو ۳۰ رمضان مانتے ہوئے روزہ رکھنے کا حکم دیا جائے گا الا یہ کہ چاند دیکھنے کی شہادت حاصل ہو جائے اور وہ شہادت اصول شرعیہ پر قابل قبول ہو جس کیلئے ایک امر یہ بھی ضروری ہیکہ شاہد مجلس شہادت میں (جہاں پر شہادت قبول کی جارہی ہو اور شاہد پر جرح کی جاسکتی ہو)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو