الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آلات جدیدہ سے رویت ہلال کا ثبوت

سوال

(۱) ہمارے شہر دہرہ دون سے کوہ منصوری چودہ میل کے فاصلہ پر ہے، جہاں کی بلندی سے قدرتی طور پر چاند دیکھنے کی آسانی ہے، لہذا اگر منصوری کی جامع مسجد کا امام مع دیگر متشرع مسلمانوں کے ۲۹ شعبان ۲۹ / رمضان اور ۲۹ ذیقعدہ کو دیکھ کر چاند ہونے کی اطلاع بذریعہ ٹیلیفون دے تو ممبران رویت ہلال کمیٹی دہرہ دون ان کی رویت ہلال کو مستند سمجھ کر اعلان رویت ہلال کریں یا نہیں؟ (۲)

جواب

(۱) ٹیلیفون کے ذریعہ سے اطلاع ملنے پر اگر چہ امام جامع مسجد نے اطلاع دی ہو اعلان اطلاع رویت ہلال کرنا شرعاً درست نہیں۔ (۲) اس پر بھی عمل درست نہیں، وہ ممبر اگر ثقہ اور مقبول الشہادۃ ہے تو رمضان شریف کے چاند کے مطابق اس کا تنہا آ کر شہادت دینا بھی کافی ہے، جیسا کہ کوئی ثقہ شہادت دیتا تو وہ کافی ہوتی غیر رمضان کے لئے ایک شخص کی شہادت کافی نہیں ہوتی ہاں اگر جامع مسجد کے امام صاحب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو