الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ہوائی جہاز کے ذریعہ چاند کی جستجو ضروری ہے

سوال

برطانیہ میں امسال رمضان کے آغاز کے سلسلہ میں کافی اختلاف رہا اسلامک کلچر سینٹر نے حجاز مقدس کی خبر کو ملحوظ رکھتے ہوئے پیر ۲۹ / نومبر ۶۹ء کو پہلے روزے کا اعلان کیا ایسٹ لنڈ مسجد (مرکز تبلیغ جماعت) نے جنوبی افریقہ کی خبر کے تحت منگل کے روز اور برطانیہ کے علماء کی جماعت نے متفقہ طور پر اس بات کا فیصلہ کیا کہ بیرونی ممالک کی خبروں کو قابل اعتبار نہ سمجھا جائے اور اگر برطانیہ میں چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس روز مکمل کر کے اور اسی طرح قابل وثوق برطانیہ ہی کی خبر نہ ملنے کی صورت میں رمضان کے تیس بھی روزے مکمل کئے…

جواب

برطانیہ میں اگر بادل کی وجہ سے ۲۹ شعبان کو چاند نظر نہ آئے تو آس پاس جہاں نظر آئے وہاں سے بذریعہ ہوائی جہاز دیکھنے والوں کو طلب کر کے ان سے تحقیق کر لی جائے اگر وہ معتبر اور ثقہ ہوں تو ان کے قول کو تسلیم کر کے ثبوت رمضان کا حکم کر دیا جائے، اگر مہینہ ۲۸/ یا ۳۱ رکانہ بن جاتا ہو تو دوسرے مقامات کی شہادت معتبر ہوگی، ہوائی جہاز کے ذریعہ بادلوں سے بلندی پر جا کر دیکھنے کو شرعاً…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو