الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تار ٹیلیفون وغیرہ کی خبر پر عید رمضان

سوال

(۱) اگر کسی شہر یا ملک میں رویت ہلال رمضان وعیدالفطر نہ ہو اور کسی دوسرے شہر یا ملک سے صرف بذریعہ تار برقی، ٹیلی گراف ٹیلیفون، ریڈیو اور وارلیس خبر موصول ہو تو کیا از روئے شرع شریف مطابق مذہب احناف اس شہر والوں پر جہاں رویت ہلال نہیں ہوئی ہے روزہ رکھنا یا رکھوانا، افطار کرنا یا کرانا ضروری اور واجب ہے۔ (۲)

جواب

(۱) آلات مذکورہ کے ذریعہ جو خبر حاصل ہو وہ مقامِ شہادت میں شرعاً حجت نہیں، کیونکہ شاہد کیلئے جن اوصاف کی ضرورت ہے ان کا علم واقعی طور پر حاصل ہونا دشوار ہوتا ہے: لان النغمة تشبه النغمة والخط يشبه الخط والخاتم يشبه الخاتم كذا فی شرح الملتقى اه لہذا ایسی خبر پر عید کرنا شرعاً درست نہیں، کیونکہ عید کیلئے شہادت عدلین شرط ہے، جب کہ آسمان پر بادل وغیرہ ہو اور مطلع صاف نہ ہو تو ثبوت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو