الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریڈیو کا اعلان

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ دہلی میں جو ہلال کمیٹی ہے اس کا اعلان جو آل انڈیا ریڈیو دیتی ہے اس کی حیثیت کیا ہے آیا اس خبر پر عمل کیا جائے یا نہیں کیونکہ ہلال کمیٹی کے صدر یا اس کا کوئی بھی رکن ریڈیو سے اعلان نہیں کرتا بلکہ صرف خبروں میں کمیٹی کے صدر کا حوالہ دیا جاتا ہے، اسی طرح پاکستان میں بھی ہلال کمیٹی ہے، اس کا صدر عام طور پر خود ریڈیو پاکستان پر چاند کا اعلان فرماتے ہیں آیا اس اعلان کا اطلاق صرف پاکستان پر لاگو ہوگا یا ہندوستان والے اس اعلان پر عمل کر سکتے ہیں شرعی حیثیت کے مطابق…

جواب

اگر ہلال کمیٹی جس کے افراد اہل علم واہل دیانت ہوں شرعی قاعدے کے مطابق ثبوت رویت ہلال حاصل کر کے ریڈیو کے ذمہ دار کو تحریر لکھ کر دیدیں کہ ہمارے پاس شرعی شہادت ہے فلاں روز رویت ہلال کا ثبوت ہو گیا ہے اس بناء پر ہم اعلان کرتے ہیں کہ کل فلاں دن روزہ رکھا جائے تو یہ اعلان معتبر ہوگا جب کہ ۲۹ کو مطلع صاف نہ ہو اعلان کرنے والا ریڈیو پر اگر چہ غیر مسلم ہو لیکن جب اسکا پورا اعتماد ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو