ہلال رمضان وعید اور ریڈیو کی اطلاع
سوال
رمضان المبارک کے روزے رکھنے اور شعبان کا ۲۹ کا چاند دیکھنے کے بارے میں شہر بھر میں اور اطراف شہر کے کسی نے چاند نہیں دیکھا، اور نہ قصبہ میں دیکھا گیا، لیکن لوگوں نے صرف جنتری کے حساب سے گاؤں اور دوسرے بہت سے قصبوں میں بغیر چاند دیکھے روزہ شروع کر دیا ہے، یہ روزہ رمضان کا ہے، یا نہیں؟ شہر سے ایک شخص نے پچاس میل دور ۲۹/شعبان کے چاند دیکھنے کی خبر دی ہے، باقی دیکھنے والے ہندو تھے، صرف اکیلا ایک مسلمان شہادت دیتا ہے، اور اس شخص کی نمازیں قضا ہوتی رہتی ہیں اور چاند دیکھنے کی حالت اس طرح بتلاتا ہے کہ کبھی کہتا ہے کہ میں…
جواب
۲۹ شعبان کو اگر مطلع صاف نہ ہو تو ایک مسلمان کا چاند دیکھ کر بیان کر دینا بھی کافی ہے، بشرطیکہ وہ ظاہر الفسق نہ ہو، امسال یہاں بھی ۲۹ شعبان جمعرات کو چاند نظر نہیں آیا، لیکن بعد میں متعدد مقامات سے چاند ہونے کی اطلاع آئی اور دیکھنے والے معتبر گواہوں نے خود جمعرات کو چاند دیکھنے کی گواہی دی، اس وجہ سے یہاں جمعہ کو یکم تاریخ رمضان کی قرار پائی، اور جن لوگوں نے جمعہ کو روزہ نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔