تار وٹیلیفون کی خبر
سوال
خبر رویت ہلال بذریعہ ریڈیو یا تار، ٹیلیفون شرعا معتبر ہے، یانہیں؟
جواب
یہ خبر شہادت شرعیہ کے حکم میں نہیں: لان الخط يشبه الخط والنغمة تشبه النغمة خاص كر جب کہ تار وغیرہ کا واسطہ غیر مسلم ہوں اور مطلب سمجھنے میں بھی اکثر غلطی ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔