الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر المغضوب عليهم میں تغیر کرنا

سوال

سورہ فاتحہ میں اگر غیر المغضوب کے بجائے امام غلطی سے ضیر المغضوب پڑھ جائے بجائے (غ) کے (ض) پڑھے اور یہ امام صاحب عادی ہیں کہ سورہ فاتحہ میں غ کوض پڑھتے ہیں تو کیا نماز ہوتی ہے یا کہ نہیں دوسری جگہوں میں غم کو غ ہی پڑھتے ہیں۔

جواب

قصداً ایسا کرنا ہرگز جائز نہیں ہے اس سے نماز فاسد ہو جائیگی ہے لیکن امید ہے کہ سننے والے اس کوض سمجھتے ہونگے وہ تو اس کوغ ہی پڑھتے ہوں گے ورنہ قرآن پاک میں غ موجود ہوتے ہوئے اس کو قصد اض پڑھنے کی جرات کوئی مسلمان نہیں کر سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو