للیسری کی جگہ للعسری پڑھنے کے بعد صحیح پڑھنا
سوال
اگر امام نماز فرض میں غلط آیت پڑھ دے پھر صحیح کر کے لوٹا لے تو کیا نماز درست ہو جائے گی؟ مثلاً پہلے وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْری غلطی سے پڑھ دیا پھر لوٹا کر فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْری پڑھ دیا۔
جواب
اس لوٹانے سے یہ نماز درست نہ ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔