الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطاء فاحش سے فساد نماز

سوال

حافظ اگر غلط پڑھ کر نماز ختم کر دے اس کا کیا حکم ہے۔ بینوا وتوجروا۔

جواب

اگر ایسی غلطی کی جس سے معنی میں تغیر فاحش ہو گیا اور کسی قاعدہ عربیہ سے معنی کی تصحیح نہیں ہو سکتی تو نماز فاسد ہوگئی اعادہ لازم ہے وان غیر المعنى تغيراً فاحشاً بان قرأو عصى ادم ربه فغوى بنصب ميم آدم ورفع باء ربه الى ان قال وما اشبه ذلك لو تعمد به يكفر اذا قرأ خطأ فسدت صلوته الخ. قاضی خاں ص ۱۶۸ ج ۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو