الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

أُولئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ کی جگہ لَهُمْ جَنَّتٌ تَجْرِي الخ پڑھنا

سوال

امر ذیل دریافت طلب ہے کہ ایک شخص نماز پڑھا رہا ہے اور اول رکعت میں سورۃ البینہ کے پہلے حصہ کو اولئک هم شر البریه تک صحیح پڑھتا ہے اور دوسری رکعت میں باقی حصہ سورہ مذکورہ کا سمجھ کر اس طرح پڑھ جاتا ہے ان الذین امنوا وعملوا الصلحت لهم جنت تجرى من تحتها الانهار خلدين فیها ابدا رضى الله عنهم ورضوا عنه ذلك لمن خشى ربه اور باقی نماز حسب ضرورت پوری کر کے سلام پھیر لیتا ہے اور کسی نمازی نے کوئی اعتراض بھی نہیں کیا اور خود پڑھانے والا بھی شک ہی میں ہے کہ اگر یہ غلطی اس طرح ہوتی تو اعتراض ضرور ہوتا ایسی حالت میں نماز صحیح…

جواب

اس طرح پڑھنے سے معنی نہیں بگڑے لہذا نماز خراب نہیں ہوئی بلکہ صحیح ہوگی ہر رکعت میں مستقل سورت پڑھنا افضل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو