الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں معروف کو مجہول پڑھنا

سوال

اگر کسی نے نماز کے اندر بجائے معروف کے مجہول پڑھا دیا یعنی سورہ والعدیت کے اندر أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِاِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِير آيت مذکورہ کے اندر جو لفظ يَعْلَمُ معروف کیساتھ ہے اسکو يُعْلَمُ مجہول کے ساتھ پڑھا دیا۔ آیا اسکی نماز ہو گئی یا نہیں؟

جواب

اس صورت مذکورہ میں نماز درست ہوگئی لیکن ہر معروف کو مجہول پڑھنے کا یہ حکم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو