الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلط پڑھ کر دوبارہ صحیح پڑھ دینا

سوال

امام نے جمعہ کی فرض نماز میں قراءۃ میں۔ اِنَّ الابرار لفی نعیم کی جگہ ان الابرار لفی جحیم پڑھا۔ مگر پھر دوبارہ لوٹا کر صحیح پڑھ لیا تو نماز صحیح ہوگئی یا نہیں اور اعادہ کی ضرورت تو نہیں۔

جواب

اس عبارت سے معلوم ہوا کہ اصح قول کی بناء پر ایسی غلطی سے نماز فاسد ہو جاتی ہے اور جب فاسد ہوگئی تو دوبارہ لوٹا کر صحیح پڑھنے سے درست نہ ہوگی۔ لہٰذا اس نماز کا اعادہ کرنا چاہئے اور چوں کہ یہ نماز جمعہ کی ہے اس لئے بجائے جمعہ کے اس روز کی ظہر کی نماز قضاء پڑھی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو