الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ میں لام تاکید کے بجائے لائے نفی اور مالہ کو مالہ پڑھ دیا

سوال

زید نے عشاء کی نماز کے اندر تین دن میں تین غلطیاں کیں (۱) پارۂ دوم رکوع ۳ میں آیت ولنبلونکم بشئ من الخوف الخ. میں لام تاکید کی جگہ لائے نفی پڑھ دیا جس کی وجہ سے معنی بالکل الٹ الٹ گئے سورہ تبت یدا میں ما اغنى عنه ماله مالہ بضم السلام کے بجائے فتح السلام پڑھ دیا۔ پاره ۲۷ سورہ رحمن میں خلق الانسان من صلصال الخ. کے بعد آیت رب المشرقين ورب المغربین کو پڑھنا چاہئے تھا لیکن ثانی آیت چھوڑ کر آگے والی آیت يخرج منهما اللؤلؤ پڑھ دیا۔

جواب

بعض علاقوں میں لوگ فتحہ کو کچھ کھینچ کر ہی پڑھتے ہیں۔ یہ غلطی ان سے غیر شعوری طور پر ہو ہی جاتی ہے جس کی وجہ سے سننے والے یہ سمجھتے ہیں کہ لام تاکید کی جگہ لائے نفی پڑھا گیا ہے۔ غلبہ جہل کی وجہ سے متآخرین ایسی صورت میں نماز کے فساد کا حکم نہیں لگاتے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو