لا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَاباً “کے بجائے لا يَمْلِكُونَ مِنْهُ اِلَّا خِطَابا“پڑھ دیا
سوال
اگر کوئی شخص نماز میں لا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَاباً “کے بجاۓ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ الا خطاباً، پڑھ جائے تو اس کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
جواب
اس صورت میں معنی میں تغیر فاحش ہو گیا جو کہ مقصود قرآن کریم کے خلاف ہے لہذا نماز فاسد ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔