قراءت فاتحہ خلف الامام
سوال
کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہ پڑھنا چاہئے حالانکہ ابوداؤد شریف جلد اول ص ۱۲۶ پر ہے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم فجر کی نماز رسول اللہ ﷺ کے پیچھے پڑھ رہے تھے کہ آپ پر قرآن پڑھنا مشکل ہو گیا جب آپ نماز سے فارغ ہوئے۔ تو فرما یا شاید تم اپنے امام کے پیچھے پڑھتے ہو ہم نے کہا۔
جواب
سوال میں نقل کردہ ابوداؤد کی روایت اگر متواتر ہے جیسا کہ امام بخاری سے نقل کیا ہے تو بڑے تعجب کی بات ہے کہ حضرت امام بخاری نے اس کو اپنی صحیح میں لینا کیوں پسند نہیں فرمایا نبی اکرم ﷺ کا بعد فراغت دریافت فرمانا خود قرینہ تو یہ ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا یہ معمول نہیں تھا نیز جس نے پڑھا حضور اکرم ﷺ سے اس کے پڑھنے کا حکم سنکر نہیں پڑھا جو چیز حکم سے پڑھی جاتی تھی اس کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔