الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قراءت خلف الامام

سوال

امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنا چاہئے؟ یا نہیں بعض حنفی المذہب سری نمازوں میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اور جہری میں نہیں یہ فعل کیسا ہے؟

جواب

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۂ فاتحہ پڑھنا نا جائز ہے، جیسا کہ کوئی اور سورت پڑھنا نا جائز ہے اور بعض حنفی المذہب کا جو طریقہ سوال میں نقل کیا ہے وہ بھی درست نہیں، اس کی بھی صراحة ممانعت ہے. والموتم لا يقرأ مطلقاً ولا الفاتحة في السرية اتفاقاً ومانسب لمحمد ضعيف كما بسط الكمال فان قرأ كره تحریماً در مختار ص ۵۶۸

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو