اہل حدیث کا چیلینج قراءت فاتحہ کے متعلق
سوال
اہل حدیث نے ایک رسالہ جس کا نام ہے فصل الخطاب في قراءة فاتحة الكتاب اس میں ان لوگوں نے دس حدیثیں درج کی ہیں، درج کرنے کے بعد ان لوگوں نے یہ بھی چیلینج دیا ہے، کہ ہم تمام علماء احناف ہند، خراساں، سندھ، پنجاب، عربستان، چین، جاپان، افریقہ، امریکہ، آسٹریلیا، یورپ وغیرہ کو بذریعہ چیلینج واشتہار ہذا کے دعوت دیتے ہیں کہ ان مسائل مندرجہ ذیل کو کسی آیت یا حدیث مرفوع متصل سے اور وہ حدیث جس مسئلہ کے ثبوت میں پیش کریں نص صریح ہو صحاح ستہ سے ثابت فرمادیں، تو ہم ان کو ہر آیت وحدیث کے بدلہ میں پچیس روپے انعام دیں گے؟
جواب
اہل حدیث حضرات کا چیلنج کوئی نیا چیلنج نہیں اور انعام کا وعدہ کوئی نیا وعدہ نہیں اور کتنی کمزور بات ہے کہ حق کی راہ میں خدمت کرنے کا صلہ ان کے نزدیک پچیس روپے انعام ہے، اگر وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم حق قبول کر لیں گے تو بات وزنی ہوتی مسائل مسئولہ کے متعلق رسالے لکھے گئے، مناظرے کئے گئے، ہر چیز کی دلیل پیش کر دی گئی، مگر یہ لوگ ان مسائل کو ایسی طرح پیش کرتے ہیں کہ گویا ان پر کبھی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔