تطویل قراءة على قدر السنہ کی کراہت
سوال
در مختار میں تطویل قراءة على قدر السنۃ کو مکروہ تحریمی کہا ہے اور اس میں مقتدی راضی ہو یا ناراض اس کی بھی قید مذکور ہے۔ اگر مقتدی راضی نہ ہوں تب تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن اگر راضی ہوں تو پھر کیا وجہ ہے پھر مکروہ تحریمی کیوں ہے؟
جواب
در مختار کی وہ عبارت معہ حوالہ باب نقل کیجئے تب اس کا جواب ہو سکے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔