قراءت فاتحہ خلف الامام
سوال
خلف الامام سورہ فاتحہ کا پڑھنا کیسا ہے بعض علماء حدیث کہتے ہیں کہ سری اور جہری ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا چاہئے اور بعض علماء حنفی کہتے ہیں کہ سری میں پڑھنا چاہئے۔ جہری میں نہیں، مع دلائل جواب دیں۔ بینوا توجروا
جواب
حضرت امام ابو حنیفہ کا مذہب متون فقہ میں منقول ہے کہ مقتدی کو امام کے پیچھے خاموش رہنا چاہئے، جہری نماز ہو یا سری۔ نہ سورہ فاتحہ پڑھے نہ کچھ اور قال محمد لاقراءة خلف الامام فيما جهر فيه ولا فيما يجهر بذلك جاءت عامة الآثار و قول ابي حنيفة قال محمد اخبرنا عبيدالله بن عمر بن حفص بن عاصم بن عمر بن الخطاب عن نافع عن ابن عمر رضى الله تعالى عنهما قال من صلى خلف الامام كفته قرأته قال…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔