قراءت فاتحہ خلف الامام
سوال
مکرمی عالی جناب قبلہ مولانا حافظ قاری ومفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته عرض ہے کہ فرض نماز میں جب امام کے پیچھے نماز کے لئے مقتدی کھڑا ہو تو صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث پیش کی جاتی ہے جس سے یہ صاف ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی کھڑا ہو تو الحمد شریف کا پڑھنا واجب ہے اور قرآت والی نماز میں مقتدی نے امام کے پیچھے الحمد شریف نہیں پڑھی تو نماز نہیں ہوتی حدیث یہ ہے ابوداؤد ۱۱۹، ترمذی ص ۱۴، حضرت عبادہ ابن صامت کہتے ہیں کہ فجر کی نماز میں ہم رسول کریم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے آپ نے جب قرآن شریف پڑھا تو…
جواب
محترمی زید احترامه السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ یہ مسئلہ متن حدیث، شرح حدیث، تفسیر، فقہ میں تفصیل سے مذکور ہے۔ اس پر مستقل رسائل عربی، فارسی، اردو میں لکھے گئے ہیں جب دلائل متعارض ہوں تو ترجیح دیکر راجح کو اختیار کرنا یا تطبیق دینا لازم ہے اور یہ کام اعلیٰ طرز پر مجتہد سے انجام پاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔