مسلمان ڈاکٹر کا بیمہ کارپوریشن کیلئے طبی معائنہ
سوال
کیا کسی مسلمان ڈاکٹر کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ بیمہ زندگی کارپوریشن کی جانب سے مقرر ہو کر ان لوگوں کی صحت کا معائنہ کرے جن کا بیمہ ہونا ہے، ڈاکٹر کو ہر معائنہ کے عوض فیس کارپوریشن کی جانب سے دی جاتی ہے، معائنہ کرنے سے پہلے یا بعد میں ڈاکٹر کو کوئی مطلب نہیں رہتا، وہ صرف ان باتوں کی تصدیق یا تشخیص کرتا ہے، جس کا اعلان بیمہ کرانیوالا اپنی درخواست میں اپنی صحت کے بارے میں کرتا ہے، ہندوستان میں بیمہ کارپوریشن حکومت کی جانب سے چلائے جانے والا ایک ادارہ ہے اور ہندوستان میں جمہوری حکومت ہے، متذکرہ بالا طور پر ہوئی آمدنی کو…
جواب
زندگی کا بیمہ نا جائز ہے ڈاکٹر معائنہ کرنے کی فیس لیتا ہے، وہ جائز ہے، اس کو اپنے ہر کام میں خرچ کر سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔