توبہ کے بعد سودی مال کا حکم
سوال
کسی کے یہاں سود کا کام ہوتا رہا ہے، اب اسکا کہنا ہے کہ میں نے سود لینا ترک کر دیا ہے، تو اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اسکا جمع ہوا مال پاک ہو جائیگا، یا نہیں؟ اور اس کے یہاں دعوت کھانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
جتنی مقدار سود کی لی ہے، اس کو واپس کر دے، بقیہ سے کھانا اور کھلا نا سب درست ہے۔ کذا فی رد المختار۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔