زندگی کا بیمہ
سوال
حکومت انگلینڈ کا قانون ہے کہ کوئی بھی شخص کسی فیکٹری یا دوکان میں کام کرے یا خود کا روبار کرے تو بغیر انشورینش کارڈ کے کام نہیں کر سکتا، پھر انشورینش سے بنے ہوئے قانون کے مطابق اس کی انگلی وغیرہ کٹ جانے سے اس کو معاوضہ ملتا ہے، اور اس کو یہ انشورینش والے لائف انشورینش بولتے ہیں (زندگی کا بیمہ) یہ پیسہ لینا کیسا ہے؟
جواب
جبکہ بغیر بیمہ کاروبار یا فیکٹری یا دوکان کے گزارہ دشوار ہے، اور اس پر یہ قانونی پابندی ہے تو مجبوراً اس بیمہ زندگی میں آدمی کو معذور قرار دیا جائیگا تاہم جو کچھ پاؤنڈ وغیرہ اس کے داخل کردہ یا تنخواہ سے وضع کردہ رقم سے زائد ہے، اس کو غرباء پر صدقہ کر دے اپنے کام میں نہ لائے، اگر اس قسم کی معذوری اور مجبوری نہ ہو تو ایسے بیمہ کی شرعاً اجازت نہیں، اگر مقصود یہ ہے کہ مالک کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔