الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مکئی کی بیع گیہوں سے اُدھار

سوال

کسی نے مکا، یا شکر قندی اس نیت سے کسی کو دیدی کہ فصل پر گیہوں لے لونگا، یہ کیسا ہے؟

جواب

مکایا شکرقندی فروخت کرنا اس شرط پر کہ اس کے عوض فصل پر گیہوں لے گا، یعنی گیہوں کو قیمت قرار دینا اور اس کو فصل پر وصول کرنا درست نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو