بیمه کرانا
سوال
موجودہ زمانہ میں بیمہ کرانا اپنا یا دوکان اور موٹر وغیرہ کا کیسا ہے؟
جواب
بیمہ میں سود بھی ہے، اور جوا بھی، یہ دونو چیزیں شرعاً ممنوع ہیں، بیمہ بھی ممنوع ہے لیکن اگر کوئی شخص ایسے مقام پر اور ایسے ماحول میں ہو کہ بغیر بیمہ کرائے جان ومال کی حفاظت ہی نہ ہو سکتی ہو یا قانونی مجبوری ہو تو بیمہ کرانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔