الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت اجازت نکاح کی منکر، مرد مدعی، کس کے گواہ معتبر ہیں؟

سوال

مسماۃ حلیمہ جو کہ اس وقت بالغہ ہے اس کے چچانے بسبب ولایت بحالت صغر اس کی نسبت مسمی زید سے کی مگر بعد زید کو دینے سے انکاری ہوا زید نے اس لڑکی کے چچا پر دعوئی نکاح کر دیا اور دوشاہد پیش کر دیئے چچا شور مچاتا ہوا پھرا کہ یہ نسبت تھی نکاح نہ تھا کسی نے نہ سنی قاضی نے مسمی زید کے نکاح کا حکم کر دیا اور یہی کہا کہ چونکہ لڑکی نابالغہ ہے اور ولی اس کا چچا وغیرہ کو طلب کر کے بیاہ دینے کو کہا گیا۔

جواب

اگر واقعات مندرجہ سوال صحیح ہیں تو روایت خلاصہ پر مفتی کوفتوی دینا درست ہے کما افتيبه المفتى العلامه وان كان المذهب المشهور والرواية الظاهرة خلاف ذلك.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو