نکاح میں خطبہ کی حیثیت
سوال
خطبہ نکاح دو ہیں اول، دوئم۔ جو شخص نکاح میں صرف خطبہ ثانی پڑھے نکاح درست ہے یا نہیں؟ مع حوالہ حدیث شریف تحریر فرمائیے؟
جواب
خطبہ ایک ہی کافی ہے اور خطبہ مستحب ہے لہذا بغیر خطبہ کے بھی نکاح ہو سکتا ہے۔ نکاح نام ہے ایجاب وقبول کا اور بس لہذا خطبہ فرض کے درجہ میں نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔