الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تجدید نکاح کے وقت بھی گواہوں کی ضرورت ہے

سوال

احتیاطاً اگر نکاح کو دہرانا ہے تو اس وقت بھی کیا شاہد ومہر کی ضرورت ہے یا میاں بیوی دونوں کا ایجاب وقبول کافی ہوگا؟

جواب

اس وقت بھی شاہدوں کا ہونا ضروری ہے کہ صرف شوہر وبیوی کا تنہائی میں ایجاب وقبول کافی نہیں مہر بھی متعین کیا جائے گذشتہ مہر کافی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو