خطبہ نکاح سنت ہے فرض نہیں
سوال
خطبہ نکاح فرض ہے یا سنت؟ یہ بیٹھ کر پڑھنے سے بھی درست ہو جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
خطبہ نکاح سنت ہے واجب یا فرض نہیں ہے، بغیر خطبہ کے بھی نکاح درست ہو جاتا ہے۔ خطبہ نکاح بیٹھ کر پڑھنے سے بھی نکاح بلاشبہ ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔