الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرثیہ شیخ الہند کے ایک شعر کا مفہوم

سوال

بانی اسلام رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، مولانا اشرف علی تھانوی کے استاذ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن صاحب نے حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کی وفات پر ایک مرثیہ لکھا تھا جو مرثیہ رشید احمد گنگوہی کے نام سے مشہور ہے، اس کے ایک شعر میں موصوف نے اعتراف کیا ہے، کہ بانی اسلام رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، وہ شعر یہ ہے: زباں پر اہل ہوا کی ہے کیوں اعل ہبل شاید اٹھا عالم سے کوئی بانی اسلام کا ثانی شعر کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر مشرکین عرب اپنے سب سے بڑے بت ہبل کو مخاطب کر کے اعل…

جواب

اشعار میں بسا اوقات استعارات ہوتے ہیں، مجاز کا بھی استعمال بکثرت ہوتا ہے، جو شخص ہر شعر کو حقیقی معنی پر ہی حمل کرنے کی کوشش کرتا ہے، وہ فن شعر سے نا آشنا ہے، ایک بادشاہ نے ایک قلعہ بنانے کا حکم دیا اپنے مخصوص معتمد کو اسکی تعمیر کا ذمہ دار بنایا، جس نے بادشاہ کی پوری ہدایت کے مطابق قلعہ تعمیر کرا دیا، جو کچھ مصارف ہوئے، وہ خزانہ شاہی سے اس کو ملے، تکمیل پر بہت کچھ اعزاز بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو