دین اسلام ملائکہ کے ذریعہ کیوں نہیں پھیلایا جاتا؟
سوال
دنیا میں مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ موجود ہیں، اور ہر ایک اپنے مذہب کو صحیح قرار دیتا ہے اور اپنے ہی مذہب کے بتلائے گئے اصولوں پر رہتا ہے، مذاہب اسلام کو تقریباً اسی فیصد لوگ مذہب حق نہیں مانتے، اور ایسی صورت میں خدا تعالیٰ کسی فرشتے کے ذریعہ یا کسی ولی اللہ کے ذریعہ مذہب اسلام کیوں نہیں پھیلاتا، اور شیطان کے دھوکہ سے معصوم لوگوں کو کیوں نہیں بچاتا، ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ صرف کفار میں فرمایا کرتے تھے، مگر آج کل مسلمان ایسا نہیں کرتے، کیا ایسا کرنے کی ضرورت نہیں، براہ کرم بوضاحت جواب سے مطلع…
جواب
دین اسلام کی تبلیغ مسلمانوں کے ذمہ ہے، فرشتوں کے ذمہ نہیں، اولیاء اللہ نے ہمیشہ دین اسلام کو پھیلایا ہے، اور ایک ولی اللہ کے ہاتھ پر ہزاروں آدمی مسلمان ہوئے، اور اب بھی اولیاء اللہ ہمیشہ کوشش میں لگے رہتے ہیں، شیطان کے دھوکہ سے بچانے کے لئے قرآن پاک اور حدیث شریف میں طریقے بتا دیئے گئے، انکے ترجمے ہر زبان میں کر دیئے گئے، جگہ جگہ مدارس قائم کر دیئے گئے، کہ لوگ پڑھ کر شیطان کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔