یہود ونصاری اہل کتاب ہیں یا نہیں ان کی عورتوں سے نکاح اور ان کا ذبیحہ
سوال
کیا جو عیسائی اور یہودی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت موجود تھے اور وہ ایمان نہیں لائے، اور جو ابتک ایمان نہیں لائے کافر ہیں یا نہیں؟ اور وہ اہل کتاب کہلانے کے مستحق ہیں یا نہیں، اگر ہیں تو کیا ان کے ساتھ بیاہ شادی کھانا پینا اب بھی ان کے ساتھ جائز ہے یا نہیں۔
جواب
عبارت مذکورہ سے معلوم ہوا کہ جو فرقے کتابی ہیں کسی نبی رسول پر ایمان رکھتے ہیں، کسی آسمانی کتاب کے مقر اور معتقد ہیں ایسے فرقوں کی عورتوں سے نکاح کرنا صحیح ہے مگر ایسا کرنا مکروہ ہے، پھر بعض علماء کے نزدیک یہ مکروہ تنزیہی ہے اور بعض فرماتے ہیں کہ کتابیہ ذمیہ سے تو مکروہ تنزیہی ہے اور حربیہ سے مکروہ تحریمی ہے، ذمیہ وہ ہے جو اسلامی حکومت میں مسلمان بادشاہ کی رعیت بن کر رہے،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔