مسلمان بھنگی کا حکم
سوال
زید ایک مسلمان بھنگی کی عورت کو لیکر بلا نکاح کئے ہوئے فرار ہو گیا، کچھ دنوں کے بعد واپس آیا اور اس عورت کو چھوڑ دیا، اب اس حالت میں زید کے ساتھ کھانا کھانا اور اٹھنا بیٹھنا کیسا ہے؟ اور کیا اس حرکت سے اسلام سے خارج ہوگا یا نہیں؟ زید کا مسجد میں جانا اور وضو کا برتن چھونا کیسا ہے؟ (ب) زید اب اپنی اس حرکت سے مسجد میں تائب ہوتا ہے، اور بستی کے مسلمان اس کو روا نہیں سمجھتے اور اسلام سے خارج سمجھتے ہیں، یہ کیسا ہے، زید مسجد میں آکر وضو کرتا ہے،اس کو الگ کر دیتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
جواب
(۱) یہ گناہ کبیرہ ہے لیکن حنفیہ کے نزدیک کبیرہ گناہ کرنے سے آدمی ایمان سے خارج نہیں ہوتا پس زید مسلمان ہے ”ولا نكفر مسلماً بذنب من الذنوب وان كانت كبيرة اذا لم يستحلها ولا نزيل عنه الايمان“ (شرح فقہ اکبر، ص ۸۶) (ب)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔