اہل بیت اور صحابہ رضی اللہ عنہ سے محبت
سوال
کیا محبت اہل بیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جزوایمان ہے اگر جزوایمان ہے تو نص صریح فرمائیے اور اگر نہیں ہے تو آیت کریمہ” لا اسئلکم فی القربی“کے کیا معنی اور محبت کا اظہار کس طرح سے کیا جاوے اور اہل بیت میں کون کون شامل ہیں؟ سوال: جو لوگ مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی کرتے ہیں وہ مسلمان ہیں یا نہیں، اگر نہیں تو اس کی تائید میں کوئی آیت کریمہ تحریر فرمائیے۔
جواب
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے اور جانثار امتی کی شان یہ ہے کہ آپ سے تعلق رکھنے والی ہرشئی کے ساتھ علی حسب المراتب محبت رکھے آپ کی مسجد آپ کا مزار آپ کا وطن، آپ کا لایا ہوا قرآن شریف، اور اس کے احکام آپ کی حدیث اور اس کے احکام، آپ کا کھانا، آپ کا پینا، آپ کا لباس، آپ کی سواری، اونٹ وغیرہ آپ کے ہتھیار تلوار وغیرہ آپ کا طرز زندگی، طرز عبادت، طرز معاملات، ازواج…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔