چند مفید و غیر مفید کتب کے نام
سوال
حسب ذیل کتابوں میں جو آپ کی دیکھی ہوئی ہوں کون معتبر ہیں؟ (۱) قصص الانبیاء (۲) مجالس الابرار (۳) حکایات صحابه (۴) مالا بد منه (۵) رکن دین (۶) کنز الدقائق (۷) شاہنامہ اسلام مصنفہ حفیظ جالندھری (۸) فتح الباری (۹) گلزار ابراہیم (۱۰) تفسیر یوسف (۱۱) نور مامہ کلاں (۱۲) تاریخ خیر البشر (۱۳) معجزه آل نبی (۴) قصه در دسر (۱۵) قصہ ہرنی (۱۶) قصہ آل جابر (۱۷) احسن المواعظ (۱۸) فردوس آسیہ۔
جواب
۸/۶/۴/۳/۲/۱ میری دیکھی ہوئی معتبر کتاب ہیں، مگر ۸ر بخاری شریف کی شرح ہے، جسکے مصنف شافعی المذہب ہیں، اسلئے اسکے مسائل فقہیہ اسی وقت تک قابل عمل ہیں، جب تک وہ حنفی مذہب کے موافق ہوں کہ ار ۷/۹ ارکو مولانا تھانوی نے مفید فرمایا ہے، ۱۳٫۱۰ رکو غیر مفید بلکہ مضر فر مایا ہے، بہشتی زیور حصہ دہم ۵/۴ کی ایک اصلاح کسی عالی عالم نے تحریر کی ہے، وہ اگر ساتھ ہو تو اس کے مسائل پر عمل کرنے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔