الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

О книге «Балаг аль-мубин»

سوال

جناب حضرت اقدس مولانا ولی اللہ صاحب محدث دہلوی کی تصنیف کردہ کتاب” بلاغ المبین “ کوجھٹلاتے ہیں، اس کو نزدیک رکھنا پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

اس کتاب کی کونسی بات کو غلط کہتے ہیں اور کس دلیل کی بناء پر کہتے ہیں؟ تفصیل سے لکھئے!

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو