الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Смысл эпитета «умма уммия»

سوال

امۃ امیہ کے کیا معنی ہیں، ان پڑھ جاہل یا کچھ اور؟

جواب

مجمع بحار الانوار، ج ا / ص۹۱ / میں اس حدیث کی تشریح اس طرح کی ہے، یعنی على اصل ولادة امهم لم يتعلمو الكتابة والحساب فهم على جبلتهم الاولى الخ“ جس نے کسی سے لکھنا پڑھنا نہ سیکھا وہ امی ہے، حضرت نبی کریم ﷺ بھی امی تھے، یعنی آپ نے کسی سے لکھنا پڑھنا نہیں سیکھا تھا لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے بذریعہ وحی آپ کو تمام ضروری اور شان نبوت کے لائق اتنے علوم عطا فرمائے کہ کسی کو نہیں ملے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو