الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Смысл «фасаха» и «баляга»

سوال

فصاحت و بلاغت کے کیا معنی ہیں کوئی آیت قرآنی لکھ کر سمجھائیے۔

جواب

کلام فصیح یہ ہے کہ اس کے مفردات تنافر، غرابت، مخالفت قیاس سے خالی ہوں اور ضعف تالیف اور تعقید بھی اس میں نہ ہو۔ ایسا کلام اگر مقتضائے حال کے مطابق بھی ہو وہ کلام بلیغ ہے۔ قرآن مجید فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مرتبہ پر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو