الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیمیا

سوال

علم کیمیا کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے اگر معلوم ہو جاوے تو کرنا چاہئے یا نہیں۔

جواب

اگر واقعہ تانبا سونا بن جائے اور دھوکہ نہ ہو تو جیسے دوسری صنعتیں جائز ہیں یہ بھی جائز ہے مگر ماہرین سے عامہ ایسا سنا ہے کہ ایک آنچ کی کسر رہ جاتی ہے اور اس شغل میں لگنے والوں کو عموماً پیسے والا نہیں دیکھا بہت تنگ حال میں دیکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو