Сопоставление Фатимы и Аиши
سوال
حضرت فاطمہ اور حضرت عائشہ میں فرق ہے، اتنا کہ یہ جنت کی شہزادی تو وہ فردوس کی رانی؟
جواب
حضرت عائشہ وحضرت فاطمہ کے درمیان تفاضل کی کیا ضرورت پیش آئی، اس سے سکوت چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔