«Недозволено» у факыхов и макрух тахрими
سوال
فقہا جب لفظ ” درست نہیں بولتے ہیں تو اس سے کیا مراد لیتے ہیں اور مکروہ تحریمی جائز ہے یا نا جائز۔
جواب
اس سے مراد یہ ہے کہ اسکی اجازت نہیں مکروہ تحریمی نا جائز ہے یعنی ایسا کرنا جائز نہیں بعض چیزیں ایسی ہیں کہ مثلاً نماز میں کھنکھارنا جائز نہیں لیکن اگر کوئی کرے تب بھی کہا جائے گا کہ نماز کراہت کے ساتھ ادا ہو گئی پھر سبھی صورتوں میں فرض ادا ہونے کے باوجود اس کا اعادہ لازم ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔