جلن کاٹنا
سوال
آٹا چکی والے ایک من پر ایک سیر جلن کاٹتے ہیں، حالانکہ جلن شاید ایک من میں ایک چھٹانک ہو تو کیا یہ آٹا چکی والے کیلئے جائز ہے اور اس سے کوئی گناہ تو نہیں ہوتا؟
جواب
یہ کہہ کر اتنا آٹا کاٹنا نا جائز ہے، اس میں گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔