مچھلی نکلوائی کی اجرت میں مچھلی ہی تجویز کرنا
سوال
ملاح جو مچھلی نکالتا ہے وہ اپنی اجرت نکلوائی نصف مچھلی ہی سے لیتا ہے، یہ اجرت جائز ہے یا نہیں، اگر نہیں تو پھر اجرت کس طرح ادا کی جائے؟
جواب
ملاح جو مچھلی نکالتا ہے، اس کی اجرت میں وہ مچھلی ہی تجویز کرنا نصف یا کم و بیش درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔