الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آٹا پسپائی کی اجرت

سوال

ہمارے یہاں آٹا پائی کا یہ دستور ہے کہ ایک من اناج پر ایک کلو چنگی کاٹتے ہیں، اور ۸۰ر پیسہ اجرت کے ہیں، کیا یہ چنگی گاہک کی رضا مندی سے جائز ہے؟

جواب

آٹا پیسنے کی اجرت میں یہ آٹا لینا درست نہیں، اگر اتنی مقدار غلہ گا ہک کی رضامندی سے کاٹ لیا جائے، تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو