الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آٹے کا اُدھار

سوال

عموماً چکی پر جب بھی کرنٹ نہیں ہوتا، بالکل بند ہوتی ہے، لوگ ادھار سیر دو سیر آٹا لے جاتے ہیں، اور اپنا غلہ رکھ جاتے ہیں، جب ان کا غلہ پس جاتا ہے، تو وہ دوسرا آٹا منہا کر لیا جاتا ہے، اور کردہ و پسائی لے لی جاتی ہے، آیا یہ صورت درست ہے؟

جواب

اس طرح قرض میں آٹا منہا کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو