الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بکری پال پر دینا

سوال

زید نے ایک بکری خریدی اور بغیر قیمت لگائے ہوئے بکر کو پالنے کے کیلئے دیدیا، اور کہا کہ اس بکری کے جو بچہ پیدا ہو گا، وہ نصف نصف کر لیں گے، تو ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ زید کے حصہ میں جو بچہ آیا اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہ معاملہ جائز نہیں، جیسا کہ فتاوی عالمگیری اور شامی میں تصریح ہے، وہ بچہ زید ہی کی ملک ہے، زید کو اس کا لینا اور قربانی کے قابل جب ہو جائے، تو قربانی کرنا سب درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو