الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کو حج بدل کرانا اپنا حج کرنے سے پہلے

سوال

میں اپنی مرحوم بیوی کے ساتھ ایک مرتبہ حج کر چکا ہوں، اب دوبارہ اپنی موجودہ بیوی کے ساتھ حج کا ارادہ ہے لیکن بیوی کو حج بدل میں لیجانے کا ارادہ ہے، اور اس نے اب تک حج نہیں کیا ہے، میں نے اس کے نام گذارے کیلئے پانچ ہزار روپیہ کے شیئر لکھ دیئے ہیں، پانچ ہزا روپیہ کے شیئر کاجود یوان (آمدنی)

جواب

آپکی موجودہ بیوی کی ملک میں اگر اتنا مال ہیکہ حج کے سفر کیلئے واپسی تک کافی ہو سکے تو اس پر حج فرض ہے، اور جبکہ شوہر بھی سفر حج میں ہمراہی کیلئے موجود ہے، تو اسکو بہت جلد اپنا فرض حج ادا کرنا چاہئے حج بدل کیلئے اس وقت نہ جائے کہ پھر خدا جانے محرم یا شوہر کا ساتھ میسر آئے یا نہ آئے، کہ جس نے اپنا حج فرض ادا نہ کیا ہو، اگر وہ حج بدل کرلے تو حج بدل ہو جائے گا، لیکن اعلیٰ بات یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو